Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
شہبازشریف نے مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال کر دیا۔میاں نویدانجم
لاہور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
وزیرقانون نے ملک میں قانون کی حکمرانی کاراستہ روک رکھا ہے ۔میاں علی ممتاز
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر میاں علی ممتاز
ترقیاتی فنڈز کی ایک ایک پائی عوام کی ویلفیئر کیلئے استعمال کی جائے گی۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شہبازشریف کو ناخواندگی اورپسماندگی کاوجود برداشت نہیں ۔میاں نویدانجم
ان کے دوررس اقدامات کی بدولت عام آدمی کا اعتماد بحال
صدرزرداری کے حالیہ خطاب میں عام آدمی کیلئے کچھ نہیں تھا۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شکیل اعوان کی ثابت قدمی نے انہیں تاریخی کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ملک افضل کھوکھر
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی وممبر قومی
پاکستان میں نوازشریف اور شہبازشریف کاکوئی متبادل نہیں ہے۔ میاں علی ممتاز
چنیوٹ(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر
این آراونہ آتا توکئی وزیراورسیاستدان اس وقت جیل میں ہوتے ۔ ناصراقبال خان
لاہور۔ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدراورہیومن
حکومت دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سنجیدگی کامظاہرہ کرے۔میاں علی ممتاز
چنیوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر
این آراو برانڈحکمران پرویز مشرف کا احتساب نہیں کرسکتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
قاف لیگ والے سیاست کوعبادت نہیں تجارت سمجھتے ہیں۔شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
قومی قیادت کیخلاف تہمت بدترین سیاسی شدت پسندی ہے۔ شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ میاں محمد نعمان
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔ ملک نور اعوان
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔ مرزا عابد علی
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔

leftbottom   rightbottom
topleft [2009-11-07]   گلگت بلتستان میں انتخابات منصفانہ اورشفاف ہونےچاہیں،نوازشریف toprightside
 

پاکستان: استور (پیرانیوز):- مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہےکہ گلگت بلتستان میں انتخابات منصفانہ اور شفاف ہونے چاہیں ۔ استور میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کو طویل عرصے سے نظر انداز کیا جاتا رہا ہے یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے ، انہوں نے پنجاب کے میڈیکل کالجوں میں گلگت بلتستان کے طلبہ کا کوٹہ دوگنا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دیگر تمام تعلیمی اداروں میں کوٹہ بڑھا نے کا اعلان کیا ۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ ہر کام قومی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں کبھی مفاد پرستی کےلیے کام نہیں کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں ان کی جماعت کامیاب ہوئی تو پسماندہ علاقوں کی بہتری کے لیے کام کیاجائے ۔   

 
leftbottom rightbottom