Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
شہبازشریف نے مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال کر دیا۔میاں نویدانجم
لاہور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
وزیرقانون نے ملک میں قانون کی حکمرانی کاراستہ روک رکھا ہے ۔میاں علی ممتاز
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر میاں علی ممتاز
ترقیاتی فنڈز کی ایک ایک پائی عوام کی ویلفیئر کیلئے استعمال کی جائے گی۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شہبازشریف کو ناخواندگی اورپسماندگی کاوجود برداشت نہیں ۔میاں نویدانجم
ان کے دوررس اقدامات کی بدولت عام آدمی کا اعتماد بحال
صدرزرداری کے حالیہ خطاب میں عام آدمی کیلئے کچھ نہیں تھا۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شکیل اعوان کی ثابت قدمی نے انہیں تاریخی کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ملک افضل کھوکھر
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی وممبر قومی
پاکستان میں نوازشریف اور شہبازشریف کاکوئی متبادل نہیں ہے۔ میاں علی ممتاز
چنیوٹ(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر
این آراونہ آتا توکئی وزیراورسیاستدان اس وقت جیل میں ہوتے ۔ ناصراقبال خان
لاہور۔ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدراورہیومن
حکومت دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سنجیدگی کامظاہرہ کرے۔میاں علی ممتاز
چنیوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر
گلگت بلتستان میں انتخابات منصفانہ اورشفاف ہونےچاہیں،نوازشریف
پاکستان: استور (پیرانیوز):- مسلم لیگ نواز کے قائد میاں
قاف لیگ والے سیاست کوعبادت نہیں تجارت سمجھتے ہیں۔شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
قومی قیادت کیخلاف تہمت بدترین سیاسی شدت پسندی ہے۔ شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ میاں محمد نعمان
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔ ملک نور اعوان
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔ مرزا عابد علی
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔

leftbottom   rightbottom
topleft [2009-08-20]   این آراو برانڈحکمران پرویز مشرف کا احتساب نہیں کرسکتے۔شیخ قیصرمحمود toprightside
 

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ این آراو برانڈحکمران پرویز مشرف کا احتساب نہیں کرسکتے۔ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے بدعنوان سیاستدانوں میں قومی مفادات کی حفاظت اوربیرونی دباﺅکامقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی ۔ ڈیل اورمصلحت نے سیاست،جمہوریت اورمعیشت سمیت قومی حمیت کاجنازہ نکال دیاہے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ قیصرمحمود نے مزید کہا کہ بعض بھتہ خور سیاستدان حق نمک اداکرنے کیلئے فوجی آمر پرویز مشرف کو احتساب سے بچانے کے درپے ہیں۔ پرویز مشرف ایک قومی مجرم ہے اوراس بارے میں کوئی دورائے نہیں ،اس نے ناصرف آئین توڑا بلکہ قومی یکجہتی کو بلڈوز کر نے کیلئے قوم میںنفاق کا بیج بھی بویا ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت نے ماضی میں کسی آمر کا احتساب کیا ہوتا توپرویز مشرف12اکتوبر99ءکو جمہوریت پر شب خون مارنے کی جسارت نہ کرتا۔ غلطیوں کو بار بار دہرانا دانش مندی نہیں حماقت اورجہالت ہے،پرویز مشرف کو چھوڑدیا گیا تواس بھیانک غلطی کا خمیازہ آنیوالی نسلیں بھگتیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکوت عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت پرویزمشرف کے احتساب کویقینی بنائے اوراگر دباﺅمیں آکرایسا نہیں کرناتوپھرآرٹیکل 6ختم کردیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے فوجی آمر کے احتساب کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔ یہ واحد قومی جماعت ہے جو کسی قیمت پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ انہوں نے کہ پرویز مشرف کی حامی کوئی سیاسی جماعت ملک و قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتی ۔ جمہوریت کی مضبوطی اورپارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے فوجی آمر کا ٹرائل ضروری ہے۔

 
leftbottom rightbottom