Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-03-01]   این اے55کانتیجہ ٹریلر تھا ،پوری فلم این اے123میں چلے گی۔ شیخ قیصرمحمود toprightside
 

لاہور ۔ پاکستا ن مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ این اے55کانتیجہ محض ٹریلر تھا ،پوری فلم این اے123میں چلے گی ۔این اے55 کی طرح این اے 123کے عوام بھی قاف لیگ، جماعت اسلامی اورتحریک انصاف کے امیدوار وں کومسترد کردیں گے۔پیپلزپارٹی کی طرف سے مسلم لیگ  ن  کے امیدوار پرویز ملک کی حمایت کااعلان خوش آئندہے۔ عام انتخابات کی طرح این اے 123کے ضمنی الیکشن میں بھی عوام مسلم لیگ  ن  کوووٹ دیں گے۔ سوئی گیس کی عدم دستیابی سمیت دوسرے بنیادی مسائل سے نجات کیلئے ووٹرز "شیر "پر اپنے اعتماد کی مہرثبت کریں ۔اپنے ایک بیان میں شیخ قیصر محمود نے مزید کہا کہ حافظ سلمان بٹ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی گود میں بیٹھے رہیں انہیں وہاں سے کچھ نہیں ملے گا۔پیپلزپارٹی کے سچے جیالے فوجی آمر پرویز مشرف کے نامزد گورنر پنجاب پراعتماداورنہ ان کی ڈائریکشن پرکوئی فیصلہ کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میثاق جمہوریت کی روسے پیپلزپارٹی کا پرویز ملک کی بھرپورحمایت کرنے کافیصلہ "دیرعائد درست عائد"کے مصداق ہے ۔ ذوالفقارعلی بھٹو سے بینظیر بھٹو شہیدتک جماعت اسلامی کی اینٹی پیپلزپارٹی سیاست کوجیالے فراموش نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہردور میں پیپلزپارٹی کی قیادت، سیاست اورحکومت کوشدیدتنقیدکانشانہ بنایا ،آج حافظ سلمان بٹ کس بنیاد پرپیپلزپارٹی کے حامیوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں۔این اے55میں "شیر" کی کامیابی سے شیخ رشید کی دوات ٹوٹ گئی اور ٹی وی کی آوازکے ساتھ ساتھ ٹیلیفون کی گھنٹی بھی بند ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سیاست کوبھی کرکٹ کاکھیل سمجھتے ہیں لیکن میدان سیاست میں ان کی دال نہیں گلے گی ۔عمران خان کی میانوالی سے کامیابی میں مسلم لیگ  ن نے کلیدی کردارادا کیا تھا۔

 
leftbottom rightbottom