Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-23]   امریکہ نے بیگناہ ڈاکٹر عافیہ کوناحق قید کررکھا ہے۔ ملک افضل کھوکھر toprightside
 

 لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی وممبر قومی اسمبلی ملک محمدافضل کھوکھر نے کہا ہے کہ امریکہ نے بیگناہ ڈاکٹر عافیہ کوناحق قید کررکھا ہے ۔ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ دوران قید ناروا برتاﺅپرانسانی حقوق کانام نہاد علمبردارمغرب کیوںخاموش ہے۔بیگناہ ڈاکٹر عافیہ کے معاملے میںامریکہ کی انصاف پسندی کابھانڈا پھوٹ گیا ،پاکستان کی بیگناہ بیٹی کورہاکیا جائے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاکٹر عافیہ کے حق میں ہونیوالے احتجاجی مظاہرے امریکہ کی عدالت کے فیصلے پرعدم اعتماد ہے ۔اپنے ایک بیان میں ملک محمدافضل کھوکھر نے مزید کہاکہ ڈاکٹر عافیہ کیخلاف انتقامی کاروائی امریکہ کے زوال کی بنیاد بنے گی ۔امریکہ کواپنا فیصلہ بدلنا ہوگاورنہ اس کیخلاف نفرت مزیدبڑھ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف نے ایک ملاقات میں امریکہ کے رچرڈ ہالبروک کو ڈاکٹر عافیہ کی آبرومندانہ رہائی کیلئے پاکستان کے سترہ کروڑعوام کے جذبات سے آگاہ کیا ۔ امریکہ زیادہ دیرتک بیگناہ ڈاکٹر عافیہ کوقید میں نہیں رکھ سکتا ، دوران قید جسمانی اوردماغی تشدد برداشت کرنے والی بیگناہ ڈاکٹر عافیہ کاصبر رائیگاں نہیں جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کی دعائیں اپنی بہن اوربیٹی ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ ہیں ،اللہ کے فضل سے وہ بہت جلد رہاہوکرپاکستان واپس آئیں گی ۔مسلم لیگ (ن) کے قائدین ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ہرفورم پرآوازاٹھاتے رہیں گے ۔

 
leftbottom rightbottom