Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-22]   سوئس مقدمات کھلوانے کیلئے عدالت عظمیٰ کا حکم خوش آئندہے۔ شیخ قیصرمحمود toprightside
 

لاہور ۔ پاکستا ن مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ سوئس مقدمات کھلوانے کیلئے عدالت عظمیٰ کا حکم خوش آئندہے۔آزاد عدلیہ ایک نئے پاکستان کی بنیاد بنے گی،قومی لٹیروں سے ایک ایک پائی کاحساب لیا جائے گا۔ججزکے تقررپرایوان صدرکا سرنڈر کرنا آئینی تقاضا تھا ،حکمرانوںنے کوئی احسان نہیں کیا ۔بدعنوانوں کے احتساب تک اس ملک وقوم کو بدعنوانی کی نحوست سے نجات نہیں ملے گی ۔عدلیہ پرشب خون فوجی آمر پرویزمشرف کے زوال کی بنیاد بناتھا ،صدرزرداری کو اس قسم کے ماورائے آئین اقدامات سے گریز کرنا چاہئے۔اب بھی وقت ہے حکمران صدق دل سے میثاق جمہوریت کی پاسداری کویقینی بنائیں ورنہ تاریخ انہیں بھی فوجی آمر کی طرح دیدہ عبرت بنادے گی ۔اپنے ایک بیان میں شیخ قیصر محمود نے مزید کہا کہ اگر چیئرمین نیب نویداحسن آئین اورقانون کے مطابق لٹیروں کااحتساب کرنے سے ڈرتے ہیں تووہ فوراً مستعفی ہوجائیں۔نیب کے چیئرمین کومصلحت پسند نہیں انصاف پسندہوناچاہئے ۔انہوں نے کہا کہ جوسرکاری حکام ایمانداری سے اپنے فرائض منصبی کی بجاآوری کرنے کی بجائے حکمرانوں کے ساتھ وفاداری کادم بھرتے اوران کی چاپلوسی کرتے ہیں وہ ملک وقوم کے وفادار اورہمدرد نہیں ہوتے ۔آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کیلئے تمام طبقات کو دوسروں کے معاملات میں بے جامداخلت کرنے کی بجائے ایمانداری کے ساتھ اپنا اپناکام کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہاکہ عدلیہ نے اپنے فیصلوں سے اپنااعتماد بحال کیا ہے ،اس لئے عوام ہرنازک مرحلے پر عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں۔

 
leftbottom rightbottom