Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-09]   پاکستان کے پانی کی بندش پرحکمرانوں کی زبان بندی شرمناک ہے۔ شیخ قیصرمحمود toprightside
 

لاہور۔ پاکستا ن مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے پانی کی بندش پرحکمرانوں کی زبان بندی شرمناک ہے۔کیا حکمرانوں کو اس دن کا انتظار ہے جب دریاﺅں میںپانی کی ایک بوند نہیں رہے گی اورخدانخواستہ پاکستان صومالیہ بن جائے گا ۔ حکمرانوں کوبھارت کی بدترین آبی جارحیت سے پاکستان کی معیشت اورزراعت کیلئے پیدا ہونیوالے خطرات کااندازہ نہیںہے۔پاکستان ایک زرعی ملک ہے اوردریاﺅں میںپانی نہ آنے سے ہمارے لہلہاتے ہوئے زرخیز کھیت کھلیان بنجر ہوجائیں گے۔اپنے ایک بیان میں شیخ قیصر محمود نے مزید کہا کہ پانی کی بندش کے حوالے سے محض اسمبلیوں میں قراردادیں پاس کرنے سے کچھ نہیں ہوگا،بھارت تو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی پرواہ نہیں کرتاتوکیا پاکستان کی اسمبلیوں کی قراردادوں سے اس کاسویاہواضمیر جاگ جائے گا۔بھارت کوپاکستان کے سترہ کروڑانسانوں کی زندگیاںداﺅپرلگانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔انہوں نے کہا کہ بھارت سرکارکاجنونی اورمتعصبانہ رویہ انتہاپسندی کے زمرے میں آتا ہے ۔انسانی حقوق کاعلمبردار مغرب اوراس کا انسان دوست میڈیا بھارت کی آبی جارحیت پرکیوں خاموش ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کواپنے کھیت کھیتوں کوسیراب کرنے والے پانی کی بحالی کیلئے مقتدر قوتوں کی مددسے بھارت پردباﺅبڑھاناچاہئے ۔

 
leftbottom rightbottom