Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-07]   پاکستان مسلم لیگ(ن)جاپان کے میڈیاایڈوائزر شیخ فیاض حسین کی طرف سے ٹوکیو شنجیکو پاپیرا ریسٹورینٹ میں شاندار عشائیہ toprightside
 

۵فروری بروز جمعہ ٹوکیو شنجیکو پاپیرا ریسٹورینٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے میڈیا ایڈوائزر شیخ فیاض حسین نے جاپان کے صوبے سائتاماکے مسلم لیگی رہنماﺅں میاں ندیم ،راجہ عتیق،چوہدری ارشاد عرف روبی،ملک سلیم،عبیداللہ بٹ اور رضا ،یوکوہاما سے مسلم لیگ (ن) جاپان کے رہنماءحافظ مہر شمس اور شی زوکا پریفیکچر کے ناصر چیمہ کے اعزاز میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا ۔اس عشائیے میں پاکستان مسلم لیگ(ن )کے بین الاقوامی امور کے سیکرٹری جنرل اور جاپا ن کے صدر شیخ قیصر محمود اور جاپان کے مرکزی سینئیرنائب صدر ملک نور محمد اعوان نے خصوصی شرکت کی۔عشائیے کے دوران پاکستان کی موجودہ سیاسی اور انتظامی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا اور جاپان میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی تنظیم سازی کے حوالے سے غوروخوض کیاگیا۔شیخ قیصر محمود نے سائتاما پریفیکچر سے تشریف لائے ہوئے مسلم لیگی دوستوں کی پارٹی کے لیے خدمات کو سراہا اور ان کے جذبے کی تعریف کی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے مرکزی سینئیرنائب صدر ملک نور محمد اعوان نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم سب مسلمان ہونے کے ساتھ پاکستانی اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے جانثار ہیں ،وقت چاہے مشکل ہو یا آسان،آزمائش ہو یا امتحان ہم سب نے ہمیشہ ثابت قدم رہنا ہے اور اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں ان کی طاقت بن کر اپنے ملک پاکستان کی بہتری اور فلاح کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔سائتاما پریفیکچر سے تشریف لائے میاں ندیم ،راجہ عتیق،چوہدری ارشاد عرف روبی،ملک سلیم،عبیدا للہ بٹ اور رضا نے میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کو پاکستان کا سرمایہ قرار دیااور جاپان میں شیخ قیصر محمود کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کو مزید فعال کرنے میں اپنی خدمات کو پیش کیا۔آخر میں شیخ فیاض حسین نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

 
leftbottom rightbottom