Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-07]   فوجی آمر کی وردی اتروانے میں مسلم لیگ (ن) نے کلیدی کرداراداکیا۔ ملک افضل کھوکھر toprightside
 

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی وممبر قومی اسمبلی ملک محمدافضل کھوکھر نے کہا ہے کہ فوجی آمر کی وردی اتروانے میں مسلم لیگ ن نے کلیدی کرداراداکیا۔ باوردی آمرپرویز مشرف نے اپنے دورآمریت کے دوران سب سے زیادہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کوسیاسی انتقام کانشانہ بنایا تھا۔آئین ،جمہوریت ،معزول ججوں اورعدلیہ کی بحالی کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جدوجہد اورقربانیوں کوفراموش نہیں کیا جاسکتا ۔معزول ججوں کی بحالی کیلئے میاں نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن)کالانگ مارچ تاریخ کاروشن باب ہے۔جوہرٹاﺅن میںایک اجتما ع سے خطاب کرتے ہوئے ملک محمدافضل کھوکھر نے مزید کہا کہ خادم پنجاب میاں شہبازشریف کی طرف سے غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کرکے پندرہ ارب روپے بچانے کی تجویز قابل قدر ہے ۔پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے شروع دن سے وسائل کارخ پسماندہ آبادیوں کی طرف موڑرکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میاں شہبازشریف نے فضول خرچی کی حوصلہ شکنی کیلئے شادی بیاہ میں سادگی کو فروغ دینے کیلئے ون ڈش کی پابندی پرزوردیا۔انہوں نے کہا کہ ہماراملک مقروض ہے ،ہم من حیث القوم سادگی کواپنا شعار بناکر پاکستان کابوجھ کم کرنے کے ساتھ ساتھ اسے ایک معاشی طاقت بناسکتے ہیں۔پاکستان کوایٹمی طاقت بنانے اورکشکول توڑنے کاکریڈٹ میاں نوازشریف کوجاتا ہے،ہم ان کے ویژن کی روشنی میں عوام کوریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پاکستان کے قومی مفادات اورعوام کی جمہوری سیاسی آزادی پرکوئی آنچ نہیں آنے دے گی ۔

 
leftbottom rightbottom