Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-06]   پنجاب حکومت سرمایہ کاروں کو مراعات اور آئیڈیل ماحول دے گی ۔ زیب جعفر toprightside
 

 لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی وممبر پنجاب اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ میاں شہبازشریف دوررس اصلاحات کی مدد سے مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔وہ عوام کاتعلیمی ومعاشرتی معیاربلنداور پنجاب میں معاشی انقلاب برپاکرنے میں ضرورکامیاب ہوں گے،ہم ان کے ساتھ ہیں۔پنجاب حکومت مقامی اور بیرونی سرمایہ کاروں کوخاطر خواہ مراعات اور آئیڈیل ماحول دے گی ۔حکمران مہنگائی اوربدامنی پرقابوپانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں ورنہ اقتدار چھوڑدیں،عوام انہیں پانچ برس تک برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔اپنے ایک بیان میں زیب جعفر نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کی مسلسل عدم دلچسپی اورغیرسنجیدگی کے باعث مہنگائی کیخلاف پنجاب حکومت کی کوششوں پرمنفی اثرپڑرہا ہے۔حکمرانوں کو اپنے پاس اختیارات رکھنے کا توبڑاشوق ہے لیکن وہ ملک وقوم کو ڈیلیور کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور حالیہ بم دھماکوں کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کاضیاع قومی سانحہ ہے ، چاروں صوبوں کے عوام ان واقعات کی پرزورمذمت کرتے ہیں ۔دکھ اورغم کی اس گھڑی میں اہلیان پنجاب اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کوناکام بنانے کیلئے عوام پرامن رہیں اورصبر واستقلال کادامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔کوئی ملک دشمن قوت ہمیں منتشر مایوس اورمرعوب نہیں کرسکتی ۔

 
leftbottom rightbottom