Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-04]   میں اپنے قائد میاں نوازشریف کے مشن کاعلمبردار ہوں۔پرویز ملک toprightside
 

لاہور۔ این اے123سے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار اور وزیراعلیٰ پنجاب کے سینئر سیاسی معاون محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ میں اپنے قائد میاں نوازشریف کے مشن کاعلمبردار ہوں۔ کس سے کب اور کیا کام لیا جا ئے اس بات کا فیصلہ قیادت سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا۔اللہ تعالیٰ نے چاہاتو کامیابی کے بعدقیادت اورووٹرز کے اعتماد پرپورااتروں گا۔میں اہلیان این اے123کے بنیادی حقوق کی حفاظت اورانہیں جدید شہری سہولیات کی فراہمی کا عہد کرتا ہوں۔این اے 123کے عوام سے میرا بڑاپرانارابطہ اورواسطہ ہے ،میں اس حلقہ کے تمام بنیادی مسائل سے آگاہ اوران کے حل کیلئے پرعزم ہوں ۔مسلم لیگ (ن) عوامی مسائل کے حل کیلئے ایک ٹھوس منصوبہ بندی کے ساتھ کام کرے گی ۔این اے123میں مختلف مقامات پرعوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے محمد پرویز ملک نے مزید کہا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی عوام دوست اصلاحات کے نتائج منظرعام پرآناشروع ہوگئے ہیں۔خادم پنجاب میاں شہبازشریف لاہور کے تاریخی حسن کی بحالی اورکچی آبادیوں کی تعمیروترقی کیلئے کوشاں ہیں،وہ عوام اورعوامی نمائندوں کی مدد سے لاہورکولندن اورپیرس کے ہم پلہ شہربنائیں گے۔انہوں نے کہاکہ این اے123کولاہورکاماڈل حلقہ بنانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں کاجال بچھادیاجائے گا۔ماضی کی طرح آج بھی مسلم لیگ (ن)لاہور سمیت پورے ملک سے پسماندگی اورناخواندگی کاصفایا کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ بات ریکارڈ پرہے ،مسلم لیگ (ن) نے کسی دور میں بھی عوام کے بنیادی حقوق پرکمپرومائزنہیں کیا۔

 
leftbottom rightbottom